وجی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اچھا کونسے شہر سے ہیں آپ ؟؟
یہ ملتان سے بلوچستان کے درمیان ہے "ڈیرہ غازی خان"
جہاں سے کبھی صدر فاروق لغاری مرحوم ہوئے تھے۔ اور سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب یعنی کہ ہمارے وسیم اکرم پلس ڈیرہ غازی خان کے ہی ایک علاقے تونسہ شریف سے ہیں۔
 
نہیں معلوم تھا کہ آپ ڈیرہ غازی خان کے ہیں
ہمیں تو لگا تھا کہ آپ ڈیرہ اسمعیل خان سے ہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
قرین قیاس ہے کہ آپ کی ملاقات ڈیرہ غازی خان سے ہوئی ہو گی سردار غازی خان سے نہیں۔ 🙂
فی الحال ہم نے غازی خان کے ڈیرے کو ہی بھائی غازی خان سمجھا ہوا ہے۔یہ ملا قات بیس برس قبل ہوئی تھی ۔
 
Top