محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
حاضر باشوں اور غیر حاضروں سب پر اللہ کی سلامتی ہو۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تو چائے آپ لے آئیں ویسے یہ کام تو ثمرین کا تھا۔چائے پیش کرتے تما م حاضرینِ کی خدمت میں ۔۔۔
بھائی میں تو ایک چھوٹے سے شہر سے ہوں، ہمارے ہاں ایسی دیدہ دلیری نہیں کی جاتی شاید اسی وجہ سے زیادہ خوف آتا ہے۔پر خوف کیوں آرہا ہے ۔
یہ تو روز کا معمول بن گیا ہے۔
اچھا کونسے شہر سے ہیں آپ ؟؟بھائی میں تو ایک چھوٹے سے شہر سے ہوں، ہمارے ہاں ایسی دیدہ دلیری نہیں کی جاتی شاید اسی وجہ سے زیادہ خوف آتا ہے۔
یہ ملتان سے بلوچستان کے درمیان ہے "ڈیرہ غازی خان"اچھا کونسے شہر سے ہیں آپ ؟؟
نہیں معلوم تھا کہ آپ ڈیرہ غازی خان کے ہیںیہ ملتان سے بلوچستان کے درمیان ہے "ڈیرہ غازی خان"
جہاں سے کبھی صدر فاروق لغاری مرحوم ہوئے تھے۔ اور سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب یعنی کہ ہمارے وسیم اکرم پلس ڈیرہ غازی خان کے ہی ایک علاقے تونسہ شریف سے ہیں۔
میرا تو ان دونوں شہروں میں جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا، گنتی کے تین یا چار شہر دیکھے ہوئے ہیںنہیں معلوم تھا کہ آپ ڈیرہ غازی خان کے ہیں
ہمیں تو لگا تھا کہ آپ ڈیرہ اسمعیل خان سے ہیں
لیجیے یہ تاریخ کی بات بھی بتاتا چلوں کہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے۔میرا تو ان دونوں شہروں میں جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا، گنتی کے تین یا چار شہر دیکھے ہوئے ہیں
گراں نہ گزرے تو فہرست مہیا کردیئے گا شہروں کی۔میرا تو ان دونوں شہروں میں جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا، گنتی کے تین یا چار شہر دیکھے ہوئے ہیں
کزن ہوں یا بھائی، میری ایک سے ملاقات ہو چکی ہے۔یعنی غازی خان سے۔لیجیے یہ تاریخ کی بات بھی بتاتا چلوں کہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے۔
قرین قیاس ہے کہ آپ کی ملاقات ڈیرہ غازی خان سے ہوئی ہو گی سردار غازی خان سے نہیں۔ 🙂کزن ہوں یا بھائی، میری ایک سے ملاقات ہو چکی ہے۔یعنی غازی خان سے۔
فی الحال ہم نے غازی خان کے ڈیرے کو ہی بھائی غازی خان سمجھا ہوا ہے۔یہ ملا قات بیس برس قبل ہوئی تھی ۔قرین قیاس ہے کہ آپ کی ملاقات ڈیرہ غازی خان سے ہوئی ہو گی سردار غازی خان سے نہیں۔ 🙂
غازی خان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
ur.wikipedia.org