عمار ابن ضیا
محفلین
میں بھی چلا آتا ہوں۔۔۔ تم کیسی ہو زینب؟
میں بھی چلا آتا ہوں۔۔۔ تم کیسی ہو زینب؟
میںٹھیک ہوں تم کیسے ہو۔کہاں چھپتے پھر رہے ہو آجکل مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
و علیکم السلام
ظاہر ہے کوئی اللہ کا بندہ یا بندی ہی آئے گی، ماورائی مخلوق تو آنے سے رہی۔