کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حد ہو گئی اپیا ابھی تک آپ کو میرا انداز سمجھ میں نہیں آ سکا :confused:
اب محفل ہے تو متوجہ کرکے آنا ہوتا ہے نا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اپنی محفل ہے اس میں آنے کے لیے اجازت کی بھلا کیا ضرورت ہے۔

ابھی پھر تعبیر ہی آئیں گی۔
 
نہیں محترم قطعی نہیں۔

بلکہ ابھی چند پوسٹس کے بعد انشاء اللہ آپ ایک ہزار پوسٹس کا سنگ میل پار کرنے والے ہیں۔ :) پیشگی مبارکباد۔ :)
 

damsel

معطل
میں بھی ہوں لیکن شاید نظر نہ ارہی ہوں آج میں سلیمانی دوپٹہ اوڑھ کر آئی ہوں:cool:، نظر آرہی ہون کیا؟؟:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
سرگوشی میں بتا دیتا ہوں کہ مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔
زینب سے پوچھتے ہیں کہ اس کو بھی آپ نظر آ رہی ہیں کہ نہیں؟
 

زینب

محفلین
مجھے اعتراض تو نہیں حیرانگی ضرور ہو رہی ہے کہ تم اس وقت کیسے آ گئیں؟ آج تو ویسے بھی تمہاری چھٹی ہے۔


وہ شمشاد بھائی کل مجھے ایک چوٹ لگ گئی تھی اس میں انفیکشن سے مجھے بخار ہو گیا اج۔ تو ابھی گھبراہٹ کی وجہ سے نیند نہیں ارہی اسی لیے یہاں‌ٹپک پڑی اپ کو حیران کرنے
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے دیکھ بھال کے نہیں چلتی ہو، اب ڈاکٹر کی خدمات تو حاصل کرنی پڑیں گی ناں۔ ڈاکٹر یونس موجود ہیں، دوسرے ڈاکٹر تو لمبے دورے پر ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top