تعبیر
محفلین
مبارکباد جی۔![]()
بہت شکریہ
خاص شکریہ کہ ویسے تو اپ نے چپ کا روزہ رکھا ہوتا ہے
بہت مبارک ہو تعبیر واقعی محفل میں رنگ آپ کے دم سے ہی ہے -
اتنے اچھے الفاط کا شکریہ پر
نہیں جی رنگ ہمارے دم سے ہے کہ اکیلے تو حضرت آدم کو بھی جنت مین مزا نہیں آیا تھا :
جبکہ مجھے موسیقی کے رنگ آپ لگتے ہیں بلکہ ساز کہنا چاہیے
بہت مبارک ہو تعبیر۔۔۔ کافی اچھی جارہی ہیں آپ۔![]()
بہت بہت شکریہ
جا رہی ہوں پر کہاں


ارے ہاں۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ یہ کہنا ضروری ہے۔۔۔![]()
بالکل کہ مجھے نظر ویسے بھی بہت جلدی لگتی ہے