لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

اربش علی

محفلین
گلاب جامنوں پر بھی۔
کوئی اعتراض؟
نہیں نا۔ مینوں پہلے ای پتہ سی۔
اعتراض تو نہیں ہے،البتہ
640px-Cucina_012.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ ہمیں اور ہماری پروفائل والے بلے کو ایک سمجھ رہی ہیں کیا!!!
:rollingonthefloor:
آتے ہی پہلے تو بڑے انداز میں کہا کہ
آپ نے تو ہمارے منہ کی بات چھین لی۔
کیا وہ سوچے سمجھے بغیر کہہ دیا تھا۔؟
یعنی کہ حد ہوتی ہے غائب دماغی کی۔ سرے سے دماغ ہی غائب۔ ابھی تو کل ملا کر تین دن ہوئے ہیں ہم سے ماتھا پھوڑتے۔
 

اربش علی

محفلین
:rollingonthefloor:
آتے ہی پہلے تو بڑے انداز میں کہا کہ
آپ نے تو ہمارے منہ کی بات چھین لی۔
کیا وہ سوچے سمجھے بغیر کہہ دیا تھا۔؟
یعنی کہ حد ہوتی ہے غائب دماغی کی۔ سرے سے دماغ ہی غائب۔ ابھی تو کل ملا کر تین دن ہوئے ہیں ہم سے ماتھا پھوڑتے۔
آپ سے اب ہمارا بلا نپٹے گا۔
images
 
Top