لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟

  • Total voters
    26

اربش علی

محفلین
آپ نے۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ اس وقت آپ کو کپڑے دھونا یاد آیا۔
نا جی نا! ہم نے کچھ دل پر نہیں لیا۔ سوچ رہے ہیں کپڑے دھو کر دل پر لٹکا لیں سوکھنے کو۔ دل جلنے کی حدت سے جلدی سوکھ جائیں گے۔
images
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نا جی نا! ہم نے کچھ دل پر نہیں لیا۔ سوچ رہے ہیں کپڑے دھو کر دل پر لٹکا لیں سوکھنے کو۔ دل جلنے کی حدت سے جلدی سوکھ جائیں گے۔
images
وہی تو ہم کہہ رہے کہ کیوں دل جلاتے ہیں اپنا۔۔۔
اور آپ ہیں کہ بار بار یہی کہے جا رہے ہیں کہ دل پر کچھ نہیں لیا۔

دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
 
اربش علی

محفلین
الفبپت
آمبلیپلیٹتنویر
اناربگلاپیٹیتجمل

اب آپ اگلے چار حروف سے اس طرح ٹیبل بنائیں، ہر کالم میں کوئی سی بھی ایک کیٹیگری، جیسے ہم نے پہلے میں پھل، دوسرے میں جانور، تیسرے میں گھریلو سامان، اور چوتھے میں نام لیے۔
 
ٹثجچ
ٹماٹرثمرینجنگلچاقو
ٹنڈےثریاجانورچُھری
 
آخری تدوین:
Top