اور میں شاید آج پہلی بار ہی آیا ہوں۔
حسن حسبِ معمول غائب
میں تو آج کل یہاں کم کم ہی آرہا ہوں ۔۔۔۔۔![]()
چلیں شکر ہے یہ سند تو دے دی آپ نے ، ورنہ مجھے تو غیر متوقع کی توقع تھی
اور کیا کیا جائے غربت کا زمانہ ہے سوچ سمجھ کر خرچہ کر رہی ہوں تاکہ گزارا ہوجائے![]()
ڈاکٹر صاحب ۔۔ آپ کا دورہ کیسا رہا ۔۔۔ ؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کے دستخط کا لنک کام نہیںکر رہا ہے ۔
یعنی جاتے جاتے پلٹ آئے ۔ہمارا دورہ "دل کے دورہ" سے مختلف نہیں تھا۔۔۔۔
جی ہاں ۔۔ لگتا یہی ہے ۔ میں سمجھا تھا کہ لنک کام نہیںکررہا ہے ۔ مگر بعد میں دیکھا تووہ ایکٹو تھا ۔بزرگ شاید جا چکے ہیں ورنہ اتنی دیر کبھی نہیں لگاتے ہیںجواب میں