ارے واہ بھانجوں اور بھانجیوں کے مزے ہو رہے ہیں بلکہ کہا جائے تو آپکے مزے ہو رہے ہیں، چڑیا گھر میں کون کونسے جانور کون کونسے پنجروں میں بند تھے واپس آ کے تفصیل سے لکھیے گا
![]()
بوچھی صاحبہ کے روز روز اوتار(شکلیں) بدلنے پر "حیریان ہو ریا" ہوں
جھک ما رہا ہوں![]()