ظفری بھائی اپنی نئی بھتیجی کے سوالوں کے جواب ضرور دیجیئے گا، اس کے اگلے ماہ سے امتحان ہیں، ہو سکتا ہے اس کو آپ کے جواب سے مدد مل جائے۔
جی بلکل ۔۔۔ واپسی پر " بہت " تفصیل سے لکھوں گا ۔ آپ پڑھنا نہ بھولیئے گا ۔
سیاسیات اور حیوانیات کا کیا تعلق شمشاد بھائی
ویسے جدید سیاسیات کا تو حیوانیات سے گہرا تعلق بنتا ھے سوچا جائے تو
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]یعنی دھت تیرے کی ۔۔۔۔ آپ کے خلاف تو مقدمہ ہونا چاہیئے ۔۔۔
حیوانات کا تذکرہ سیاسیا ت کے ساتھ فرمانے پر۔۔۔
آپ کی اس بات پر تنظیم برائے فلاحِ حیوانیات کے شدید تحفظات ہیں۔۔[/FONT]
جناب وہ تو خود دو کُشتویوں کے شکار ہیں۔۔
یہ " کُشتویوں " کیا ہوتا ہے سرکار؟
مولیاں بھرا پراٹھا کھا رہا ہوں، ساتھ میں اچار، دہی، واہ جی واہ مزہ آ گیا۔