بہت شکریہ سارا بہن، مجھے آپ کے دونوں پیغام مل گئے ہیں۔ ابھی سنے نہیں ہیں، لیکن ضرور سنوں گا ان شاء اللہ۔
اور مکئی کا آٹا تھوڑی سی چینی اور تھوڑا سا گھی ملا کر گوند لیں اور اس کی روٹی بنا لیں۔ دوسری روٹی بنانے سے اس میں یہ فرق ہے کہ ایک ایک روٹی کا آٹا گوندھتے جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ روٹی بناتے جاتے ہیں۔ عموماً چھوٹی چھوٹی روٹیاں بناتے ہیں۔
آج سپیشل درس ہو رہا ہے سورہ البقرہ کے ختم ہونے پر۔۔وہ سن رہی ہوں۔۔
اگر آپ میں سے کوئی سننا چاہے تو اس لنک کو کھول لیں۔۔ http://energy15.egihosting.com/239441
ارے واہ بھانجوں اور بھانجیوں کے مزے ہو رہے ہیں بلکہ کہا جائے تو آپکے مزے ہو رہے ہیں ، چڑیا گھر میں کون کونسے جانور کون کونسے پنجروں میں بند تھے واپس آ کے تفصیل سے لکھیے گا