مغل ص ، اس لفظ کو چینج کریں ، مجھے یہ لفظ پسند نہیں آیا ،، اگر بات ہی کرنی ہوتی ہے تو بندے ذرا تمیز سے کرے تو ہی اچھا ہے ۔ اس لفظ کو ہٹائیے یہاں سے ۔ ۔۔ اس سے پہلے کہ میرا موڈ بگڑ جائے ۔ ہٹا لیجئیے ۔![]()
بوچھی ۔۔ ۔ ۔ آپ میرے ساتھ فرحت کا نام بھی لکھ دیا
فرحت کا نام تو نارمل میں لکھنا تھا ناں۔ ۔ ۔
فرحت کہاں ہیں آپ ، بوچھی کے خلاف مقدمہ کیا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔![]()
![]()
اب آپ بڑے بھیا کی جگہ مقدمے کی تیاری میں ہیں کیا![]()
دیکھ لیں ، ۔۔ سوچ لیں بڑے بھیا کا کیا حال ہوا ہے اس مقدمے بازیوں سے ۔![]()
فرحت کہاں ہیں آپ![]()
:ڈ میں ذرا سوچ بچار میں مصروف ہوں![]()
:ڈ شگفتہ میں تو سوچ رہی تھی کہ اس پوسٹ کو پرنٹ کر کے اپنے پاس بطورِ ثبوت رکھ لوں کہ مجھے بھی سنجیدہ ہونا آ گیاہے لیکن یہ اگلا جملہ کہ باقی سب نارمل ہیں، کچھ گڑبڑ کر رہا ہے :ڈ ۔۔۔۔ کیا کیا جائے؟؟؟ :errr:
بوچھی آج کیا مجھ سے بھی ناراض ہو گئی ہیں![]()
![]()
:ڈ میں ذرا سوچ بچار میں مصروف ہوں![]()
:ڈ شگفتہ میں تو سوچ رہی تھی کہ اس پوسٹ کو پرنٹ کر کے اپنے پاس بطورِ ثبوت رکھ لوں کہ مجھے بھی سنجیدہ ہونا آ گیاہے لیکن یہ اگلا جملہ کہ باقی سب نارمل ہیں، کچھ گڑبڑ کر رہا ہے :ڈ ۔۔۔۔ کیا کیا جائے؟؟؟ :errr:
مقدمہ![]()
۔
فرحت آپ م س ن پر آئین تو پھر بوچھی کے خلاف محاذ قائم کیا جائےآخر بوچھی نے نارمل کی فہرست میں کیوں نہیں شامل کیا : )
ٹھیک ہے ٹھیک ہے آج بریڈ پہلے سے ہی لے کے رکھ لیں ۔ ۔ ۔ اب میں اور فرحت طے کر لیں گے کہ کیا کرنا ہے![]()
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹربوچھی، کیاحال احوال ہیں؟ امیدہے خریت سے ہوں گی اورخوش وخرم بھی ہوں گی آمین ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
والسلام
جاویداقبال