متوجہ ،

مغزل

محفلین
معذرت چاہتا ہوں آپ کو ناگوار گزرا ۔۔۔ مجھے یہ علم نہیں کہ میں نے کیالفظ معیوب استعمال کردیا ہے
جس پر آپ اتنا سیخ پا ہوگئیں‌ہیں۔ اور برہمی میں جانے کیا کیا کہہ گئیں ہیں۔۔نہ صرف مجھے اس بات کا
علم ہے کہ کس سے کیا اور کیسی بات کرنی ہے۔۔ وہاں مجھے اس بات کا بھی بخوبی خیال ہے کہ کسی کی بھی شان
میں زرہ برابر تحریف و گستاخی نہ سرزد ہوجائے ۔۔ میں ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو میرا مخاطب
ہونا ناگوار گزرا۔۔۔ میں نے کئی بار اپنی پوسٹ پڑھی اور بغور پڑھی۔۔ مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا ۔۔
آپ اگر وضاحت کردیجئے تو احسان ہوگا۔ ویسے میری کوشش ہوگی کہ آئندہ آپ سے سامنا نہ ہو۔۔
اور ہاں میں نے ساری پوسٹ ہی حذف کردی ہے۔۔۔

آپ کی برھمی اور تخاطب کا شکریہ۔
 

مغزل

محفلین
مغل ص ، اس لفظ کو چینج کریں ، مجھے یہ لفظ پسند نہیں آیا ،، اگر بات ہی کرنی ہوتی ہے تو بندے ذرا تمیز سے کرے تو ہی اچھا ہے ۔ اس لفظ کو ہٹائیے یہاں سے ۔ ۔۔ اس سے پہلے کہ میرا موڈ بگڑ جائے ۔ ہٹا لیجئیے ۔ :mad:


مجھے افسوس ہے کہ مجھے تاخیر ہوگئی۔۔۔
میں لاعلم ہوں کہ کونسا لفظ ہٹادوں۔
خیر میں نے ساری پوسٹ ہی ہٹا دی ہے۔
 

مغزل

محفلین
محترمہ آداب۔
مجھ پر ابھی ابھی یہ انکشاف ہوا ہے۔۔ کہ آپ کیوں ناراض ہو رہی ہیں۔۔ ۔۔ اس ضمن میں عرض ہے۔
۔۔ میں نے محض قافیہ ملایا تھا اور ہمارے ہاں ہندکو اور پنجابی میں "بوتھی" ۔۔۔ شکل ، چہرے کو کہتے ہیں۔۔
اگر آپ ملاحظہ کیجئے تو آپ پر واضح ہوگاکہ آپ سے بات اوتار( Avator)کے حوالے سے ہورہی تھی ۔۔
میں نے آپ کی شخصیت یا ذات پر کوئی بات نہیں کی تھی۔۔ ۔۔ بہر کیف میں نہ صرف پوسٹ حذف کرچکا ہوں
بلکہ معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ ۔۔ آئندہ آپ سے گفتگو سے گریز کا وعدہ بھی کرچکا ہوں (تاوقتیکہ آپ کی پوسٹ کا جواب نہ دینا پڑے)

حقیر منش
م۔م۔مغل
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی ۔۔ ۔ ۔ آپ میرے ساتھ فرحت کا نام بھی لکھ دیا :)

فرحت کا نام تو نارمل میں لکھنا تھا ناں۔ ۔ ۔

فرحت کہاں ہیں آپ ، بوچھی کے خلاف مقدمہ کیا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ :)

:ڈ شگفتہ میں تو سوچ رہی تھی کہ اس پوسٹ کو پرنٹ کر کے اپنے پاس بطورِ ثبوت رکھ لوں کہ مجھے بھی سنجیدہ ہونا آ گیاہے لیکن یہ اگلا جملہ کہ باقی سب نارمل ہیں، کچھ گڑبڑ کر رہا ہے :ڈ ۔۔۔۔ کیا کیا جائے؟؟؟ :errr:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif




اب آپ بڑے بھیا کی جگہ مقدمے کی تیاری میں ہیں کیا :confused:
دیکھ لیں ، ۔۔ سوچ لیں بڑے بھیا کا کیا حال ہوا ہے اس مقدمے بازیوں سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

فرحت کہاں ہیں آپ :confused:

:ڈ میں ذرا سوچ بچار میں مصروف ہوں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:ڈ شگفتہ میں تو سوچ رہی تھی کہ اس پوسٹ کو پرنٹ کر کے اپنے پاس بطورِ ثبوت رکھ لوں کہ مجھے بھی سنجیدہ ہونا آ گیاہے لیکن یہ اگلا جملہ کہ باقی سب نارمل ہیں، کچھ گڑبڑ کر رہا ہے :ڈ ۔۔۔۔ کیا کیا جائے؟؟؟ :errr:


:)

مقدمہ :) :grin:



۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرحت آپ م س ن پر آئین تو پھر بوچھی کے خلاف محاذ قائم کیا جائے :) آخر بوچھی نے نارمل کی فہرست میں کیوں نہیں شامل کیا : )
 

تیشہ

محفلین





:grin:
سوری شگفتہ ،،، سوری فرحت :( سچی سے کل میں نے آنے کی کوشیش کی تھی دوبارہ سے م س ن پر ، مگر بریڈ لینے کو گئی سوچا واپس آکر سلسلہ جہاں سے ٹوٹا تھا آپ دونوں سے تو وہی سے جوڑتی ہوں ،
مگر راستے میں تھوڑی دیر ہوئی ،، اور سوا نو بجے آئی تو اور کچن کے کام راہ دیکھ رہے تھے :confused:
اس لیے دوبارہ م س ن پر آنے ہی ناں ہوسکا :(
خیر ، آپ دونوں مقدمے کی تیاری کریں میں ریڈی ہوں :grin:
 

تیشہ

محفلین
فرحت آپ م س ن پر آئین تو پھر بوچھی کے خلاف محاذ قائم کیا جائے :) آخر بوچھی نے نارمل کی فہرست میں کیوں نہیں شامل کیا : )





شگفتہ ، رات سوتے ہوئے مجھے آپکی بات یاد آئی تو ہنس پڑی ، کہ آپ تو تیاری میں ناں بھی ہوں تو بھی نمٹا ہی آتی ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے ٹھیک ہے آج بریڈ پہلے سے ہی لے کے رکھ لیں ۔ ۔ ۔ اب میں اور فرحت طے کر لیں گے کہ کیا کرنا ہے :)
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے ٹھیک ہے آج بریڈ پہلے سے ہی لے کے رکھ لیں ۔ ۔ ۔ اب میں اور فرحت طے کر لیں گے کہ کیا کرنا ہے :)




ٹھیک ہے آپ م س ن پر آئیں تو فرحت سے بولئیے گا مجھے ٹیکیسٹ کر دیں کہ شگفتہ آگئیں ہیں تو میں بھی آجاؤں گی ۔ کل بھی فرحت نے ہی ٹیکسٹ کیا تھا آپکے بارے میں کہ شگفتہ آگئیں ہیں ۔۔ ۔ :)
آج بھی اگر آنا ہوا تو یا بیل دیجئے گا موبائل پر ۔ ۔۔ یا پھر ٹیکسٹ ،
تو بندی حاضر ہے ۔
care2.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹربوچھی، کیاحال احوال ہیں؟ امیدہے خریت سے ہوں گی اورخوش وخرم بھی ہوں گی آمین ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹربوچھی، کیاحال احوال ہیں؟ امیدہے خریت سے ہوں گی اورخوش وخرم بھی ہوں گی آمین ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال




سلام جاوید بھائی :) کہئے آپ کیسے ہیں ؟ اور کہاں ہیں ؟ کس حال میں ہیں ؟ سب خیریت ہے ناں ؟
جی میں ٹپ ٹاپ مزے میں ہوں اللہ کا شکر ہے خیریت ہے سب ،۔۔
آپ کہاں تھے اتنے عرصے سے ؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

کہاں ہوناسسٹر، یہی ہوں سعودی عرب میں ۔ بس کیاکریں کچھ کمپنی کی پالیسی کی وجہ سے کمپیوٹرسے کیاانٹرنیٹ سے دوری ہوگئی تھی جس وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی۔ اب یہ کمپیوٹربھی کسی دوست کاہے۔ انشاء اللہ امیدہے کہ اب نیاکمپیوٹرمل جائے گیاجس سے دوبارہ ایکٹیو ہوجاؤں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
Top