واقعی چائے بھی کیا چیز ہے ۔ مگر قسمت میں ہر کسی کے بھی چاہ نہیں ہوتی ۔![]()
جی ہاں ۔۔۔ تم صحیح سمجھیں بھتیجی ۔ میں اور بھی پنجابی بولتا مگر ڈر یہ ہے کہ تم اس کو صحیح معنوں میں نہ لے جاؤ ۔ اسی خیال سے چپ ہو رہا ہوں ۔ارے آپ پنجابی بھی بول لیتے ہیں چاچو ، یعنی (چاہ شاہ)![]()
جی ہاں ۔۔۔ تم صحیح سمجھیں بھتیجی ۔ میں اور بھی پنجابی بولتا مگر ڈر یہ ہے کہ تم اس کو صحیح معنوں میں نہ لے جاؤ ۔ اسی خیال سے چپ ہو رہا ہوں ۔![]()
یہ تم سیاست میں ایم اے ، کر رہی ہو یا مرغی میں ۔۔۔ میرا مطلب ہے پنجابی میں ۔![]()
"مرغیوں کی سیاست " میرا سبجیکٹ ھے
آپ بات کو گول نہ کریں ، مرغی کی پنجابی بتائیں تو میں آپکو پروفیسر مانوں![]()
آپ بات کو گول نہ کریں ، مرغی کی پنجابی بتائیں تو میں آپکو پروفیسر مانوں![]()
لیکن مجھے تو کُکڑ اچھا لگتا ہے۔ ویسے صحن کو ویڑہ کہتے ہیں۔ اگر عربی میں پوچھیں تو صحن کا مطلب پلیٹ ہوتا ہے۔