آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی اور آپ کی امریکی گھاس کی۔ مجھ تک تو پہنچے گی ہی نہیں۔
 

زیک

مسافر
سوچ رہا ہوں کہ ایک ہفتہ کٹی گھاس گھر ہی پڑی رہے گی۔ شمشاد آپ آ کر لے جائیں اگر آپ کو برموڈا گھاس کی ضرورت ہے۔
 

زونی

محفلین
جی ہاں ۔۔۔ تم صحیح سمجھیں بھتیجی ۔ میں اور بھی پنجابی بولتا مگر ڈر یہ ہے کہ تم اس کو صحیح معنوں میں نہ لے جاؤ ۔ اسی خیال سے چپ ہو رہا ہوں ۔ :grin:





معنوں کو چھوڑیں ، پہلے تو مجھے یقین ہی نہیں آ رہا :grin:

اچھا یہ بتائیں پنجابی میں "صحن " کو کیا کہتے ہیں اور "مرغی" کی پنجابی کیا ھے؟;)
 

ظفری

لائبریرین
یہ تم سیاست میں ایم اے ، کر رہی ہو یا مرغی میں ۔۔۔ میرا مطلب ہے پنجابی میں ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے تو کُکڑ اچھا لگتا ہے۔ ویسے صحن کو ویڑہ کہتے ہیں۔ اگر عربی میں پوچھیں تو صحن کا مطلب پلیٹ ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top