آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں اسوقت salt & vinegar potato کرِ سپ کھا رہی ہوں ،

01dance2.gif
اور صبح تک گلہ خراب ، ،، ۔۔
 

زونی

محفلین
میں اسوقت ان گندی مچھلیوں کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو خشکی پر بھی پائی جاتی ہیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ جنہوں نے بُرا کیا وہ خود ہی بھگتیں گے۔ بھول جاؤ ان کو اور گرما گرم چائے کی طرف دھیان کرو۔
 

زیک

مسافر
انسان تو کہتے ہی تضاد کو ہیں محسن۔ وہ انسان ہی کیا جو اپنے دماغ میں دو یا زیادہ متضاد خیالات نہ رکھ سکے۔
 

محسن حجازی

محفلین
میں سوچ رہا ہوں زیک بھیا کہ میں ہی اتنا حساس ہوں یا باقی بھی ہیں؟ اور اگر میں ہوں تو یہ abnormality کیسے دور ہو سکتی ہے۔:(
اور یہ سوچ رہا ہوں کہ گھر جاؤں کل کلائنٹ سے پھر ٹیلی فونک میٹنگ ہے سو جا کر آرام کروں۔
 

حجاب

محفلین
سوچ رہی ہوں سوچوں اور باتوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا جاتا ہے ، کتنی الجھن ہوتی ہے ۔:confused:
 

ماوراء

محفلین
حجاب، مجھے تو ایسے لگ رہا ہے کہ میرا گلا گھونٹ دیا گیا ہو۔;) اب الجھن تو مجھے بھی ہو رہی ہے۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top