واقعی چائے بھی کیا چیز ہے ۔ مگر قسمت میں ہر کسی کے بھی چاہ نہیں ہوتی ۔
جی ہاں ۔۔۔ تم صحیح سمجھیں بھتیجی ۔ میں اور بھی پنجابی بولتا مگر ڈر یہ ہے کہ تم اس کو صحیح معنوں میں نہ لے جاؤ ۔ اسی خیال سے چپ ہو رہا ہوں ۔ارے آپ پنجابی بھی بول لیتے ہیں چاچو ، یعنی (چاہ شاہ)
جی ہاں ۔۔۔ تم صحیح سمجھیں بھتیجی ۔ میں اور بھی پنجابی بولتا مگر ڈر یہ ہے کہ تم اس کو صحیح معنوں میں نہ لے جاؤ ۔ اسی خیال سے چپ ہو رہا ہوں ۔
یہ تم سیاست میں ایم اے ، کر رہی ہو یا مرغی میں ۔۔۔ میرا مطلب ہے پنجابی میں ۔
"مرغیوں کی سیاست " میرا سبجیکٹ ھے
آپ بات کو گول نہ کریں ، مرغی کی پنجابی بتائیں تو میں آپکو پروفیسر مانوں
آپ بات کو گول نہ کریں ، مرغی کی پنجابی بتائیں تو میں آپکو پروفیسر مانوں
لیکن مجھے تو کُکڑ اچھا لگتا ہے۔ ویسے صحن کو ویڑہ کہتے ہیں۔ اگر عربی میں پوچھیں تو صحن کا مطلب پلیٹ ہوتا ہے۔