زونی
محفلین
لیکن مجھے تو کُکڑ اچھا لگتا ہے۔ ویسے صحن کو ویڑہ کہتے ہیں۔ اگر عربی میں پوچھیں تو صحن کا مطلب پلیٹ ہوتا ہے۔
ارے شمشاد بھائی آپنے کیوں بتا دیا ، کوئی سندھی بتاتا تو بات بھی تھی
لیکن مجھے تو کُکڑ اچھا لگتا ہے۔ ویسے صحن کو ویڑہ کہتے ہیں۔ اگر عربی میں پوچھیں تو صحن کا مطلب پلیٹ ہوتا ہے۔
اچھا آپ کی پنجابی اچھی ہے تو "ککڑی" کی پیجابی بتائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوکے پچھلے صفحات پر دستانیں موجود ہیں سب
میرا دل اس وقت کسی سے جھگڑنے کو چاہ رہا ہے !
ارے شمشاد بھائی آپنے کیوں بتا دیا ، کوئی سندھی بتاتا تو بات بھی تھی
تو پہلے بتانا تھا ناں کہ صرف سندھی اراکین جواب دیں۔ ویسے تمہیں بہت بڑی غلط فہمی ہے اپنے چاچو ظفری کے متعلق، وہ سندھی نہیں ہیں۔
ٹھیک ہے شمشاد بھائی میں تیار ہوں لیکن کروں کیسے ، وجہ کیا ہو
تو آخر کوئی تو وجہ رہی ہو گی۔میرا دل اس وقت کسی سے جھگڑنے کو چاہ رہا ہے
کل سے ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ کچھ کروں۔ ۔
اب سنجیدگی سے پڑھائی کہ بارے سوچنے کا سوچ رہا ہوں۔ ۔ ۔ !