پڑ گیا مشکل میں، ماں کی جی جی تو کرنا ہی ہوتی ہے نا، کونسا سدا ساتھ رہنا ہے انہوںنے ۔ آپ کو بھی تو کل کو جی جی کروانا ہی ہے![]()
دنیاکےسارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں ،اور جہاں تک میری بات ہے کسی پر ظلم کرنا مجھے پسند نہیں ۔
حد ہو گئی ، کئی کی مونچیں ہوتی ہیں کئی کی داڑھیاں اور کئی صفا چٹ۔ پھر بھی ایک جیسے کیسے ہو گئے؟![]()
سمجھاوںکیسے عندلیب آپی، میں مذاق کر رہا تھا، سنجیدہ بالکل بھی نہیںتھا ۔میں مردوں کی دماغ کی خرابی والی بات کرہی ہوںآپ سمجھ نہیں رہے ہیں![]()
حد ہو گئی ، کئی کی مونچیں ہوتی ہیں کئی کی داڑھیاں اور کئی صفا چٹ۔ پھر بھی ایک جیسے کیسے ہو گئے؟![]()