زیادہ سونا صحت کے لئے مضر ہے اپیا۔ :)
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #162 سونے کا ارادہ رکھتی ہوں میں تو آج دن میں،مجھے تو نیند چاہیے ورنہ میں کوئی کام نہیں کر سکتی۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #166 طریقہ ٹھیک نہیں ہے آپ کا آدم زاد کو ۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا کہنا چاہے ہیں آپ ؟
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #167 ظاہری طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا ہوگا آپ کو ورنہ بات بالکل درست کہہ رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین جون 29، 2008 #168 عندلیب۔۔۔۔ آج مجھے موقع ملا کہ تمہارے نام سے میں ہی بات کروں،۔، یعنی ع سے
سارہ خان محفلین جون 29، 2008 #172 کبھی کبھی بے وقت بھی نیند آ جاتی ہے ۔ آپ کو نہین اتی کیا سعود بھیا ؟
سارہ خان محفلین جون 29، 2008 #174 لیکن گرمی میں تو نینڈ اڑ جاتی ہے نہ ۔۔۔ سردیوں میں زیادہ آتی ہے نیند تو ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #176 نہ جی وہ بات یہ ہے کہ شاید گرمی کی وجہ سے بی۔پی لو ہو گیا ہے اور نیند آرہی ہے
جہانزیب محفلین جون 29، 2008 #177 ایک تو خواتین کا فشارِ خون ہمیشہ ہی پست رہتا ہے ۔ جب دیکھو سر باندھے لیٹی ہیں ۔ (پنجاب کی طرف تو کام سے جان چھڑانے کا بہترین بہانہ ہے، سر دوپٹہ سے باندھ لو (
ایک تو خواتین کا فشارِ خون ہمیشہ ہی پست رہتا ہے ۔ جب دیکھو سر باندھے لیٹی ہیں ۔ (پنجاب کی طرف تو کام سے جان چھڑانے کا بہترین بہانہ ہے، سر دوپٹہ سے باندھ لو (
جہانزیب محفلین جون 29، 2008 #180 ایک خاتون نے ناک میں جو دم کیا ہوا ہے عندلیب آپی ، نہیں تو پہلے میںبہت اخترام کرتا تھا