الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
بات درست نہیں ہے جہانزیب آپ کی،ایک طرفہ بات پر میں تو یقین نہیں کر سکتی کیوں کی اچھا تجربہ رکھتی ہوں اس معاملہ میں :grin:
 
سارہ خان

محفلین
یہ کیا جہانزیب ۔۔ خواتین کی برائی کے جوش میں آپ کھیل کے اصول بھی بھول گئے ۔۔:tounge:

کراچی کی خواتین کام سے جان چھڑانے کے لئے سر نہین باندھتیں ۔۔ بلکہ ملازمائیں رکھ لیتی ہیں ۔۔ اور بالکل ٹھیک ٹھاک رہتی ہیں ۔۔:tounge:
 
جہانزیب

محفلین
فی الحال تو آپ کو یکطرفہ بات ہی سننا ہو گی، کیونکہ میری اہلیہ پاکستان میں ہے ۔ اور بخار میں مبتلا ہے جس کا الزام میرے سر لگ چکا ہے ۔میں نے تو بڑی کوشش کی ہے وہ یہاں آ جائے لیکن ابھی بات نہیں بن رہی ۔
 
معذرت سارہ لیکن کھیل کے اصول کیا ہیں ویسے میں‌اصولوں‌ والے کھیل ہی نہیں‌کھیلتا :grin:
 
عندلیب

محفلین
فی الحال تو آپ کو یکطرفہ بات ہی سننا ہو گی، کیونکہ میری اہلیہ پاکستان میں ہے ۔ اور بخار میں مبتلا ہے جس کا الزام میرے سر لگ چکا ہے ۔میں نے تو بڑی کوشش کی ہے وہ یہاں آ جائے لیکن ابھی بات نہیں بن رہی ۔
مرد حضرات کی منطق سمجھ نہیں آتی مجھے جب بیویاں سنبھالی نہیں جاتیں تو شادی کیوں کرتے ہیں :(
اور خود کو بہت بے بس، لاچار معصوم سمجھتے ہیں ۔
 
سارہ خان

محفلین
جہانزیب اصوی یہ ہیں کہ حروف تہجی کے لحاظ سے پوسٹس کرنی ہیں ۔۔ اب تو آپ نے اصولوں کی دہی بنا دی ۔۔:grin:
کراچی کی خواتین کام سے جان چھڑانے کے لئے جاب بھی کر لیتی ہیں ۔۔ چاہے ساس کے ساتھ رہتی ہوں ۔۔۔:tounge:

اب نیکسٹ پوسٹ الف سے کریں تا کہ نیا سلسلہ شروع ہو ۔۔۔
 
جہانزیب

محفلین
پڑ‌ گیا مشکل میں‌، ماں‌ کی جی جی تو کرنا ہی ہوتی ہے نا، کونسا سدا ساتھ رہنا ہے انہوں‌نے ۔ آپ کو بھی تو کل کو جی جی کروانا ہی ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top