انعام میں ، میں بھی برابر کا حصہ دار ہوں گا۔
وہ کیسے بھئی

انعام میں ، میں بھی برابر کا حصہ دار ہوں گا۔
اسی اندازہ کی بات کررہی تھی نا جو آپ سونیا کا لگا کر آئیں ہیں ۔۔۔
![]()
میں نے اپنے جوابات یہاں پوسٹ نہیں کیے تھے۔
بلکہ ذپ کردیے تھے۔
ہمممممممممممم ، اچھااااااااااااا ۔
پھر ہم انعام میں شرکت داری کا مطالبہ واپس لے لیتے ہیں۔
یہ آپ دونوں نے کیا کھپ ڈالی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()