دونوں بہن بھائی باتیں بنا رہے ہو ، آپ بھی کچھ کر کے دکھاؤ ، ہم نے جو تیر مارنا تھا مار لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور وجی کا نشانہ زیادہ درست لگا۔۔۔
وسلام
اگر اس کو "ڈھونڈئیے!" کردیں تو عنوان درست ہو جائے گا۔
پہلے صفحے پر چلے جائیں ، فہرست موجود ہے ۔۔
وسلام
یہ تو خاصہ مشکل کام ہے![]()
معاف کیجیئے گا آپ کے پیغام پر نظر اب پڑی ۔۔ پہلے صفحے کے پہلے پیغام پر جائیے ڈھونڈنے والی اشیاء کی فہرست موجود ہے۔۔اس میںڈھوںڈنا کیا ہے؟
![]()