بلال لگتا ہے آج آپ نے بڑی ہمت کی یہاں آکر لکھنے کی

،کیا کھایا ہے آج ناشتے میں
میں بھی تو مذاق ہی کر رہی ہوں ناں علی ذاکر ص سے ، بچارے ہمت یکجا نہیں کرپارہے ۔ تو کبھی مجھے ایک جملہ کسی تھریڈ میں چپکے سے سنا گزرتے ہیں تو کبھی کسی اور تھریڈ میں ، اس لئے میں بھی شرارت میں ہوں ،

یہ بات نہیں کہ اب میرے نام سے ہی لوگ تھر تھر کانپ جاتے ہو

میں ایسی بھی خطرناک ڈاکو سلطانہ نہیں ہوں

مگر کیا ہے کہ مجھے لوگوں کی پہچان کرنی آگئی ہے تو اس وجہ سے میں بات وات کرنا پسند نہیں کرتی ، اور جو کرنے کی کوشیش کرے تو غصہ آتا ہے

مگر آپ کو کاہے کا ڈر

میں بھی گجرات کی ہوں

اور آپ بھی وہی کے ہو ، تو میں اپنے لوگوں پے غصہ نہیں کیا کرتی

۔ ۔

battingeyelashes: کیا پتا کوئی واقفکار ، کوئی رشتہ دار نکل آئے

باقیوں کو واقعی ڈرنا ہی چاہئیے