آج آپ نے کیا سیکھا

زینب

محفلین
آج میں نے سیکھا کہ جب کاموں کا بوجھ زیادہ ہو تو خود کو کھپانا نہیں چاہیے۔بلکہ ایک ایک کر کے نمٹانے چہایئں
 

زینب

محفلین
اج ابھی تک تو کچھ نہیں سیکھا۔سوائے سارے کام آگ میں‌جھونک کے نیند پوری کرنے سے کچھ سیکھا تو بتاؤں گی
 

زینب

محفلین
ابھیبادل لوں گی بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیند زیادہ ضروری تھی بجاے آگ کا تماشے دیکھنے کے
 

زین

لائبریرین
آج میں‌نے سیکھا کہ جب شہر میں‌ہنگامہ آرائی ہو تو باہر نہیں‌نکلنا چاہیئے ۔
 

سارہ خان

محفلین
پھر کیا سیکھا، ارے بھئی اچار بناتے نہیں ہوتے بلکہ اچار ڈالتے ہوتے ہیں۔ جیسے ہر بات پر کہتے ہیں کہ میں نے اس کا اچار ڈالنا ہے۔

ہاہا واقعی اس میں تو سب ڈالنا ڈالنا ہی تھا ۔۔:battingeyelashes: پر کاٹنا بھی تو تھا اتنے سارے پیاز کاٹ کاٹ کر خواب میں بھی پیاز نظر ا رہے تھے ۔۔:sick:
 

شمشاد

لائبریرین
مثلاً کون کون سے؟؟؟؟

آنا ہے بھئی آنا ہے
خالہ کے گھر جانا ہے


زین ہمارا شیر اے
باقی ہیر پھیر اے

اس طرح کے یا کوئی نئے تھے؟
 
Top