آج آپ نے کیا سیکھا

تیشہ

محفلین
تو آپ کو بھی معلومات عامہ میں اضافہ کرنے میں دلچسپی رہتی ہے۔
اچھی بات ہے۔

جناب ، معلومات میں دلچسپی نہیں :loser1: ، مگر چوں کہ بلال کا تعلق وہی سے ہے جہاں سے میرا تو احتیاطن پوچھا ہے ذرا پتا چل جائے تو اچھا ہے :hatoff: ،
پہلے سسرالیوں کو دیکھ چکی ہوں یہاں بھی ، اسوقت ایک میرے سسرالیوں کے پنڈ '' ِ کا بچہ گھوم پھر رہا ہے (نام نہیں بتاؤں گی :shameonyou: مگر ہے یہی پے ) پھر بھی میرا جگر ِ دل گردہ دیکھئیے
خواتین کو ساس ، نندوں پے آزمانے کو چھری ، چاقو ، اور گولی زہر کی :noxxx: بانٹ رہی ہوں :aadab:
:laugh1: ، ، ،، ، :laugh1:

:aadab:
 
علی ذاکر

محفلین
بلکے میں تو کہوں گی علی ذاکر ص ، پلیز اپنے کاموں کے ساتھ ساتھ میرے بھی کردیں :angel: :tongueout:
اگر نہیں تو میں بھی کہہ تو سکوں کہ '' آپ سے یہی اُمید تھی :tongueout: :angel:1
سوائے باتوں کے ، طنز کے ، بحث کے کچھ نہیں آتا آپکو :idontknow2: ،
:pirate:

میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں یہ دھاگہ ہی اس بحث کیلئے اگر آپ سب کا زیادہ ہی شوق ہے تو نیا دھاگہ آپ شروع کر لیں اس میں‌بحث ہو جائے گی ویسے طنز کے تیر تو پہلے آپ نے چلانے شروع کیئے تھے میں تو آپ سے الجھنا ہی نہیں چاہتا تھا لیکن مجھے لگتا ہے آپ کو یہ بھی یاد نیہں ہو گا میں آپ کو بتا دیتا ہوں پھلیوں والی بات پہلے آپ نے ہی شروع کی تھی میں تو آپ سے الجھنا بھی نہیں چاہتا تھا
 
:confused4:

میں نے پھلی کا ذکر کیا کیا :confused4: آپ تو پیچھے ہی پڑگئے ہیں ۔۔ کہ طنز ، طنز ، طنز ، اور تنقید :atwitsend:
:thinking: اگر پہلی کو پہلی ہی لکھتے تو ۔۔ مجھے بھی پھلی یاد نا آتی :tongue: یہ تو بھلا ہوا پھلیاں یاد آگئیں تو میں نے اگلے دن لاکر پکا کھا بھی لیں ۔ اب آپ پھلی کی جان چھوڑیں گے بھی کہ نہیں :atwitsend:
 
شمشاد

لائبریرین
میری کوئی نند تو ہے نہیں اور ساس پہلے ہی اللہ کو پیاری ہو چکی ہیں، تو میں کس پر آزماؤں گا؟
 
زینب

محفلین
ششششششششششش بھائی جی آہستہ بولیں وہ سن لیں گے ان سے ابھی ہماری پوایئنٹس والی‌ڈیل پکی نہین ہوئی
 
علی ذاکر

محفلین
:confused4:

میں نے پھلی کا ذکر کیا کیا :confused4: آپ تو پیچھے ہی پڑگئے ہیں ۔۔ کہ طنز ، طنز ، طنز ، اور تنقید :atwitsend:
:thinking: اگر پہلی کو پہلی ہی لکھتے تو ۔۔ مجھے بھی پھلی یاد نا آتی :tongue: یہ تو بھلا ہوا پھلیاں یاد آگئیں تو میں نے اگلے دن لاکر پکا کھا بھی لیں ۔ اب آپ پھلی کی جان چھوڑیں گے بھی کہ نہیں :atwitsend:

میں نے تو پہلے عرض کی تھی لیکن لگتا ہے کہ آپ کے پرستار کچھ زیادہ ہی ہیں اس محفل میں‌ جو بات لمبا طول دیتے رہے ورنہ میں‌تو ویسے بھی ان پنگوں‌سے دور رہتا ھوں اور خاص طور پہ تب جب سامنے والا آپ جیسا ہو بر حال اللہ حافظ
 
:heehee:

تو آپکو کیا لگتا ہے میں آپ سے پنگے لے رہی ہوں :phbbbbt:
نا ہی میں آپ سے بحث کر رہی ہوں ، نا ہی پنگے ، نا ہی طنز ، نا ہی تنقید ۔۔ میں تو آپ سے سیدھی سادھی بات چیت کررہی تھی ۔ یہ آپکو ہی اب بات سمجھ نا آئے تو ہوئے نا پھر امین عزیز :victory:
کیا آپکو لڑائی جھگڑوں کے علاوہ ، طنز ، تنقید ، کے علاوہ بھی کچھ آتا ہے :bee:
:angel:
 
زینب

محفلین
اور کیا یہ نہیں کہ ادھر سے نقل کر کے یہاں چسپاں کر دیں۔

یہ لیں:

I wanted to blame only Taliban, but Muslims claimed Taliban weren't bad and Muftis had fatwas showing how it was all Islam's fault​

دیکھا بھائی جی ہماری بھی بات کی اہمیت ہے سنی جاتی ہے آخر:warzish:
 
Top