زردوزی ساڑھیاں

سارہ خان

محفلین
بہت خوبصورت ساڑھیاں ہیں ۔۔ زبردست ۔۔

باجو کہاں ہیں ۔۔ ان کو ساڑھی لینی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو پسند آئین گے یہ ڈیزائنز ۔۔۔۔
 

حجاب

محفلین
شکریہ تعبیر ، اتنی حسین ساڑھیاں ہیں میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ لے لوں :) 3 نمبر کی تصویر والی 7 اور 8 والی مجھے چاہیئں ۔۔کہاں سے ملیں گی بلکل ایسی ساڑھیاں اب مجھے پتہ بھی بتائیں مجھے لینی ہیں ..:)
 

ظفری

لائبریرین
اجی ساڑھیوں کو چھوڑیں ۔۔ یہ بتائیں یہ خواتین کہاں پائی جاتیں ہیں ۔ سوچ رہا ہوں انسان کو خوب سے خوب تر کی تلاش اب ختم کردینا چاہیئے ۔ ;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ ایک جگہ یہ خواتین کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔۔ اور یہاں ان ہی کو تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔:grin:
 

ظفری

لائبریرین
ظفری آپ کی خواہش کو پسِ پُشت نہیں ڈالا ، کوئی ایک خاتون دیکھ رہی ہوں ان میں جو آپ کے ساتھ سجے گی ;) پھر اُس کا پتہ بھی تلاش کر لیں گے گھبرا کیوں رہے ہیں ;)
چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔;) ۔۔۔ ویسے خیال رکھیئے گا میں بھی اس کے ساتھ سجوں ۔ :grin:
 
Top