اجی ۔۔۔ آپ نے تو میری خواہش کو پسِ پشت ڈال دیا ۔خواتین پر تو غور ہی نہیں کیا اب دیکھتی ہوں ظفری کو کون سی سوٹ کریگی
اجی ساڑھیوں کو چھوڑیں ۔۔ یہ بتائیں یہ خواتین کہاں پائی جاتیں ہیں ۔ سوچ رہا ہوں انسان کو خوب سے خوب تر کی تلاش اب ختم کردینا چاہیئے ۔
چلو اچھا ہوا تم بھی آگئے ۔ ذرا دیکھیں کہ تم پر کونسی سوٹ کرے گی ۔خاتون تو ہمارے پاس ہیں ہمیں تو ساڑھیوں کی تلاش ہے۔
اجی ۔۔۔ آپ نے تو میری خواہش کو پسِ پشت ڈال دیا ۔
چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔ ۔۔۔ ویسے خیال رکھیئے گا میں بھی اس کے ساتھ سجوں ۔ظفری آپ کی خواہش کو پسِ پُشت نہیں ڈالا ، کوئی ایک خاتون دیکھ رہی ہوں ان میں جو آپ کے ساتھ سجے گی پھر اُس کا پتہ بھی تلاش کر لیں گے گھبرا کیوں رہے ہیں
چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔ ۔۔۔ ویسے خیال رکھیئے گا میں بھی اس کے ساتھ سجوں ۔
ہاہاہا ۔۔ ایک جگہ یہ خواتین کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔۔ اور یہاں ان ہی کو تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔
اگر ایسی بات ہے تو میں خود ہی ان کے ساتھ اپنی جوڑی سجا لوں گا ۔ بس پتا درکار ہے ، کیا ملے گا ۔اپنی تصویر پوسٹ کریں ظفری پھر پتہ چلے گا ناں کہ جوڑی کس کے ساتھ سج رہی ہے
اگر ایسی بات ہے تو میں خود ہی ان کے ساتھ اپنی جوڑی سجا لوں گا ۔ بس پتا درکار ہے ، کیا ملے گا ۔