اجی ۔۔۔ آپ نے تو میری خواہش کو پسِ پشت ڈال دیا ۔خواتین پر تو غور ہی نہیں کیا اب دیکھتی ہوں ظفری کو کون سی سوٹ کریگی![]()
اجی ساڑھیوں کو چھوڑیں ۔۔ یہ بتائیں یہ خواتین کہاں پائی جاتیں ہیں ۔ سوچ رہا ہوں انسان کو خوب سے خوب تر کی تلاش اب ختم کردینا چاہیئے ۔![]()
چلو اچھا ہوا تم بھی آگئے ۔ ذرا دیکھیں کہ تم پر کونسی سوٹ کرے گی ۔خاتون تو ہمارے پاس ہیں ہمیں تو ساڑھیوں کی تلاش ہے۔![]()
اجی ۔۔۔ آپ نے تو میری خواہش کو پسِ پشت ڈال دیا ۔![]()
چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔ظفری آپ کی خواہش کو پسِ پُشت نہیں ڈالا ، کوئی ایک خاتون دیکھ رہی ہوں ان میں جو آپ کے ساتھ سجے گیپھر اُس کا پتہ بھی تلاش کر لیں گے گھبرا کیوں رہے ہیں
![]()
چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے خیال رکھیئے گا میں بھی اس کے ساتھ سجوں ۔
![]()
ہاہاہا ۔۔ ایک جگہ یہ خواتین کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔۔ اور یہاں ان ہی کو تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔![]()
اگر ایسی بات ہے تو میں خود ہی ان کے ساتھ اپنی جوڑی سجا لوں گا ۔ بس پتا درکار ہے ، کیا ملے گا ۔اپنی تصویر پوسٹ کریں ظفریپھر پتہ چلے گا ناں کہ جوڑی کس کے ساتھ سج رہی ہے
![]()
اگر ایسی بات ہے تو میں خود ہی ان کے ساتھ اپنی جوڑی سجا لوں گا ۔ بس پتا درکار ہے ، کیا ملے گا ۔![]()