تم کس زمانے کی باتیں کر رہے ہو ۔۔ پتھروں کے زمانے میں رہ رہے ہو کیا ۔۔ نکل آؤ غار سے اب ۔۔۔![]()
![]()
غار میں پہلے آگ جلانا تو سیکھ لے فہیم ۔۔ چائے تہ پھر بنے گی نہ ۔۔![]()
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
اور اگر کسی نے کوئی چکر چلایا تو کیا وہ بھی آپ کی حدود میں آتا ہے۔