شمشاد
لائبریرین
جیتی رہو اللہ اپنی حفظ وامان میں رکھے ، گبین کو پیار اور جی جا جی کو ۔ سلام عرض ہے۔ اللہ یہ دن بہت جلد پھیر دے گا ، اللہ حافظ
لمبے ہی سفر پر نکل رہے ہیں۔ چلیں خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔ کتنے دن لگ جائیں گے واپسی تک؟
جیتی رہو اللہ اپنی حفظ وامان میں رکھے ، گبین کو پیار اور جی جا جی کو ۔ سلام عرض ہے۔ اللہ یہ دن بہت جلد پھیر دے گا ، اللہ حافظ
شکریہ شمشاد بھائیخوش آمدید زین
مزید بات چیت ہوئی فاطمہ سے کہ نہیں؟ کب آ رہی ہے وہ محفل میں واپس؟ نیٹ اتنی دیر تو خراب نہیں ہونا چاہیے۔
ہممم پتہ نہیں نیٹ کا کیا مسئلہ ہے لیکن فاطمہ کی باتوں سے مجھے نہیں لگتا کہ اس کا نیٹ ایک مہینے سے پہلے ٹھیک ہوجائے گا۔
کبھی کبھی تو چکرلگایا کریںزین جی میں یہاں کہیں ہوتاہوں،بس سستی کہ یہاں آنا کم ہی ہوتاہے
اوہو یہ بات میرے ذہن میں کیوں نہیںآئی ۔فاطمہ کو کہو کہ موبائل سے ہی کمپیوٹر پر نیٹ کنیکٹ کیوں نہیں کرلیتی۔
اوہو یہ بات میرے ذہن میں کیوں نہیںآئی ۔
آپ طریقہ بتائیں۔ میں اسے بتاتا ہوں
wo bluetooth se hota hai jab k main apna cell cable se leptop k saیہ جواب دیا ہے فہیم بھائی فاطمہ نے
th connect karti hun. Agar cable se hota hai to batadain.
Or haan a
th connect karti hun. Agar cable se hota hai to batadain.
Or haan a
یہ اردو میں انگریزی کے الفاظ کا تڑکا کیوں لگ رہا ہے۔