میں واپس آ گیا ہوں۔ لیکن اتنا تھکا ہوا ہوں کہ نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔

جناب بھنگڑا ڈالئیے


موسم حال مستان سمتھنگِ


محفل کی فضا ۔ ۔ ۔۔۔






مبارکاں سب کو مبارکاں ۔ ۔ ۔۔




میں واپس آ گیا ہوں۔ لیکن اتنا تھکا ہوا ہوں کہ نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
السلام علیکم " لوکوووووووووووو "
بھائی اردو والا لوگو اور پنجابی میں " لوکو " ایک ہی بات ہےوعلیکم السلام۔
لوکی تو سنا تو یہ لوکو کون بزرگوار ہیں۔
السلام علیکم
آج کراچی میں بارش ہوئی گئ۔
گو کہ ہماری طرف یعنی لیاقت آباد میں تو نارمل سی ہوئی ہے۔
لیکن کچھ علاقوں میں سنا ہے کہ خطرناک آندھی بھی آئی ہے جس سے لوگوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔
لوگوں کے گھروں کی ٹین کی چادریں تک اڑ گئی ہیں![]()
نارمل سی تو نہیں تھی اتنی تیز گرج چمک کے ساتھ تھی بارش ۔۔۔ پر شکر ہماری طرف آندھی نہیں آئی ۔۔۔۔ حجاب کی طرف آئی زبردست آندھی اس کے میسیجز آ رہے تھے کہ درخت گر رہے ہیں ہر چیز ٹوٹ پھوٹ رہی ہے ۔۔
۔۔
ابھی دوبارہ اتنی تیز بارش ہوئی پر مزے کی بات لائٹ نہیں آج ۔۔ حیرت ہے ۔۔۔![]()
السلام علیکم
اہل محفل
ہاں بعد میں واقعی بہت تیز اور زبردست بارش ہوئی۔
میں تو جب تک ہوئی بھیگتا ہی رہا۔
مزہ آگیا۔
تم بتاؤ بارش سے ڈر کر کیا کیا
ضرور گھر کے کسی کونے میں پناہ لی ہوگی
اور شکر کرو کہ لائٹ نہیں گئی۔
والد صاحب کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے
میں بھی ٹھیک ہو اور اس وقت آفس میں اپنا کام کررہا ہوں
آپ سب کی دعائوں کا بہت بہت شکریہ