کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں واپس آ گیا ہوں۔ لیکن اتنا تھکا ہوا ہوں کہ نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

جناب بھنگڑا ڈالئیے :battingeyelashes: کہ آج میں بہت خوش ہوں عزیز امین کے تینوں تھریڈ لاک ہوچکے ہیں :party:

موسم حال مستان سمتھنگِ :party: اور محفل پے دنیاُ کے اوقات وغیرہ وغیرہ :battingeyelashes: اور
محفل کی فضا ۔ ۔ ۔۔۔ :party:
Dancing_Doll.gif

baja.gif

animated0122.gif

01dance2.gif

cheerleader.gif

مبارکاں سب کو مبارکاں ۔ ۔ ۔۔
cheerleader.gif

ernaehrung004.gif

mysmilie_77.gif

festive.gif
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

آج کراچی میں بارش ہوئی گئ۔
گو کہ ہماری طرف یعنی لیاقت آباد میں تو نارمل سی ہوئی ہے۔
لیکن کچھ علاقوں میں سنا ہے کہ خطرناک آندھی بھی آئی ہے جس سے لوگوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔
لوگوں کے گھروں کی ٹین کی چادریں تک اڑ گئی ہیں:(
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ دوست آئے ہوئے تھے، ان کو لیکر بحرین کا چکر لگانے گیا تھا۔ اب جب بحرین گیا تو الخبر میں کچھ پرانے دوستوں سے ملنے رک گیا تھا۔
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم

آج کراچی میں بارش ہوئی گئ۔
گو کہ ہماری طرف یعنی لیاقت آباد میں تو نارمل سی ہوئی ہے۔
لیکن کچھ علاقوں میں سنا ہے کہ خطرناک آندھی بھی آئی ہے جس سے لوگوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔
لوگوں کے گھروں کی ٹین کی چادریں تک اڑ گئی ہیں:(

نارمل سی تو نہیں تھی اتنی تیز گرج چمک کے ساتھ تھی بارش ۔۔۔ پر شکر ہماری طرف آندھی نہیں آئی ۔۔:noxxx:۔۔ حجاب کی طرف آئی زبردست آندھی اس کے میسیجز آ رہے تھے کہ درخت گر رہے ہیں ہر چیز ٹوٹ پھوٹ رہی ہے ۔۔:(۔۔

ابھی دوبارہ اتنی تیز بارش ہوئی پر مزے کی بات لائٹ نہیں آج ۔۔ حیرت ہے ۔۔۔:idontknow:
 
ہاں بعد میں واقعی بہت تیز اور زبردست بارش ہوئی۔

میں‌ تو جب تک ہوئی بھیگتا ہی رہا۔
مزہ آگیا۔

تم بتاؤ بارش سے ڈر کر کیا کیا:skull:
ضرور گھر کے کسی کونے میں پناہ لی ہوگی:tongue:

اور شکر کرو کہ لائٹ نہیں گئی۔
 
زین

لائبریرین
والد صاحب کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے

میں بھی ٹھیک ہو اور اس وقت آفس میں اپنا کام کررہا ہوں‌

آپ سب کی دعائوں کا بہت بہت شکریہ
 
تیز تھی پر ڈرانے والی نہیں تھی ۔۔ اس لئے میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔ بلکہ پکوڑے بنا کے کھائے ۔۔:tongue:
ابھی پھر ہو رہی ہے بارش ۔۔۔:battingeyelashes:
 
سارہ خان

محفلین
والد صاحب کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے

میں بھی ٹھیک ہو اور اس وقت آفس میں اپنا کام کررہا ہوں‌

آپ سب کی دعائوں کا بہت بہت شکریہ

ویلکم بیک زین ۔۔ شکر ہے تم ٹھیک ہو اب ۔۔:) والد صاحب بھی انشاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔آمین ۔۔۔
 
زین

لائبریرین
آمین

شکریہ

آپ کی طرف بارش ہورہی ہے جبکہ یہاں بہت گرمی ہے اور بارش بھی نہیں ہوئی
 
ماوراء

محفلین
فیصل بھائی سب کو سلام دے رہے ہیں۔ اور کہہ رہے ہیں کہ۔۔۔
مجھے سب یاد آتے ہیں میری محفل ادھوری ہے
ذرا سمجھا کرو یارو کمانا بھی ضروری ہے۔​
 
عسکری

معطل
بھائی کام کے دوران وہی بنا دیا ہے اور 8 دن کام سے روک دیا ہے پر میں ایک ہاتھ سے کل مدینہ سے ینبع اور ینبع سے جدہ اکیلا گاڑی چلا آیا 700 کلو:grin: میٹر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top