وعلیکم السلام۔
مانو خالہ کے بعد میں نہ آجاؤں![]()
السلام علیکم
سوات سے آن لائن ہوں۔ 18 کو اسلام آباد سے پشاور اور 20 جولائی کو سوات واپسی مکمل ہو گئی ۔ حالات پر سکون ہیں۔ مگر شہر اب بھی خالی ہے۔ جگہ جگہ ناکے ہیں دن کو کرفیو میں نرمی ہوتی ہے مگر بازار بند ہوتے ہیں۔ فون ، موبائل کام نہیں کر رہے سوائے پی ٹی سی ایل وائرلیس فون کے۔ اسی سے آن لائن ہوں
نہیں اب تو آپ آ ہی چکے ہیں
میں نے اس لئے کہا کیونکہ میرے ہر پیغام کے بعد زین کہیں نا کہیں سے آجاتا ہے![]()
زین ہے کے کوئی جن
جو کہیں سے بھی آجاتا ہے![]()