کس نے کہا سکون اور خاموشی میں فرق ہےبلی والی خالہ جی
![]()
ابھی تک خاموشی تھی تم آئی تو شور شرابہ ہوا اور میری نیند خراب کردی![]()
یار ابھی سات ساڑھے سات بجے تو سویا تھا اتنا ظلم نہ کر10 بجے تک نیند صرف پاکستان میں زرداری کرتا ہے بھئی
میں آم انسان نہیں ہوں ناعام انسان رات میں سوتے ہیں
یار ابھی سات ساڑھے سات بجے تو سویا تھا اتنا ظلم نہ کر![]()