میں نے میل کی تھی جناب اور بنک شاید کل ہی جانا ہو گا
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #384 مجھے بھی یہی شک ہے، کرتے تم کچھ ہو، دھیان کہیں اور ہوتا ہے اور ہو کچھ جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #388 دولت ہرجائی محبوبہ ہے۔ اس سے محبت ہو تو سکتی ہے لیکن یہ کسی سے محبت نہیں کرتی۔
عسکری معطل اگست 4، 2009 #389 نہیں یہ وہ محبوبہ ہے جو نا کبھی بوڑھی ہوتی ہے نا اس سے دل بھرتا ہے دولت وہ نشہ ہے جو کبھی نہیں اترتا دولت وہ محبوبہ ہے جس سے نا کوئی ناراض ہوتا ہے نا چھورتا ہے نا دولت سے محبت کا کوئی انت ہے تو جناب آئی لو ڈالرز
نہیں یہ وہ محبوبہ ہے جو نا کبھی بوڑھی ہوتی ہے نا اس سے دل بھرتا ہے دولت وہ نشہ ہے جو کبھی نہیں اترتا دولت وہ محبوبہ ہے جس سے نا کوئی ناراض ہوتا ہے نا چھورتا ہے نا دولت سے محبت کا کوئی انت ہے تو جناب آئی لو ڈالرز
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #390 ڈالر بھی کرنسی ہی ہے، دولت ہی ہے، یعنی کہ دو لت۔ ویسے آج زین کہاں ہے؟
زین لائبریرین اگست 4، 2009 #391 شمشاد بھائی میں تو یہی ہوں بس دل نہیںکررہا کچھ لکھنے کو فہیم بھائی کہاں رہ گئے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #392 ارے بھئی اسی عمر میں دل کو کیا کر لیا؟ تھوڑے بڑے تو ہو جاؤ پھر دل کے چکروں میں پڑنا۔ فہیم بھائی اپنی رہائش کی منتقلی میں مصروف ہیں اس لیے گھر پر نیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے۔
ارے بھئی اسی عمر میں دل کو کیا کر لیا؟ تھوڑے بڑے تو ہو جاؤ پھر دل کے چکروں میں پڑنا۔ فہیم بھائی اپنی رہائش کی منتقلی میں مصروف ہیں اس لیے گھر پر نیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے۔
زین لائبریرین اگست 4، 2009 #393 نہیں بھائی ، دل کے چکروں میںپڑنے کا وقت ہی نہیں ہمممم ۔ابھی تو سو رہے ہوں گے کل معلوم کرتا ہوں ان سے ۔
نہیں بھائی ، دل کے چکروں میںپڑنے کا وقت ہی نہیں ہمممم ۔ابھی تو سو رہے ہوں گے کل معلوم کرتا ہوں ان سے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #394 آج آئے ہوئے تھے کسی نیٹ کیفی سے، کل تو وہ اپنے دفتر سے محفل میں آ ہی جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #399 خوش آمدید ارے ابھی تک کندھے کا درد ٹھیک نہیں ہوا؟ یہ تو خاصا تکلیف دے ہو گیا ہو گا پھر تو؟ پھر اب کیا علاج ہو رہا ہے؟
خوش آمدید ارے ابھی تک کندھے کا درد ٹھیک نہیں ہوا؟ یہ تو خاصا تکلیف دے ہو گیا ہو گا پھر تو؟ پھر اب کیا علاج ہو رہا ہے؟
خوشی محفلین اگست 4، 2009 #400 نہیں ابھی تک ویسا ہی ہے میں نے ابھی کہیں پڑھا کہ شمشاد جی میرا دسواں کروا رھے تھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
نہیں ابھی تک ویسا ہی ہے میں نے ابھی کہیں پڑھا کہ شمشاد جی میرا دسواں کروا رھے تھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے