dxbgraphics
محفلین
درزی کو درزی ہی کہتے ہیں ، خیاط عربی میں کہتے ہیں
جی نہیں آپ پتہ کر لیجئے گا۔ ہمارے والد خیاط ہی کہتے تھے ۔ عربی سے ناواقف تھے۔ لیکن چونکہ دادا ہمارے باجوڑ سے 1920 کے عشرے میں پشاور آئے تھے اسی لئے ان کو خالص پشتو آتی تھی ۔ جبکہ پشاور شہر کے لوگ انگریزی اور اردو ملاکر استعمال کرتے ہیں