مجھے اس تھریڈ سے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو رہا ہے یا کیا ہوا ہے
لیکن بہرحال سب متعلقہ احباب کو مبارک باد![]()
جی وارث ، فخر کے ہاں بیٹی ہوئیں ہیں تو انہوں نے مجھے پھوُ پھو بنا ڈالا ہے ۔
جبکہ اصلی والی سگی پھوپھو ُ بننے میں دو مہینے باقی ہیں![]()
بہرحال ، یہاں بھی سب کے بچوں کی میں پھوُپھو ہی ہوں![]()
![]()
اوہو، یہ فخر نوید جئ بٹیا کی پیدائش کا دھاگا نکلا۔ مبارک ہو فخر۔۔
شاذیہ کو مبارکباد دو ماہ بعد انشاء اللہ۔
ماشااللہ،بہت کیوٹ بچی ہے اللہ اسے صحت و تندرستی عطآ کرے آمین ،
قد میں مجھے تو لمبی لگ رہی ہیں ابھی سے
کس پے ہے اماں پے کہ ابا پے ؟
السلام علیکم
بیٹی کی بہت مبارک باد !