مبارکباد بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد

تیشہ

محفلین
مجھے اس تھریڈ سے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو رہا ہے یا کیا ہوا ہے :)

لیکن بہرحال سب متعلقہ احباب کو مبارک باد :)

جی وارث ، فخر کے ہاں بیٹی ہوئیں ہیں تو انہوں نے مجھے پھوُ پھو بنا ڈالا ہے ۔ :battingeyelashes:
جبکہ اصلی والی سگی پھوپھو ُ بننے میں دو مہینے باقی ہیں :party:
بہرحال ، یہاں بھی سب کے بچوں کی میں پھوُپھو ہی ہوں :chatterbox: :happy:
 
محمد وارث

لائبریرین

اوہ اب سمجھا :)

فخر نوید صاحب بہت مبارک ہو آپ کو!

اور بوچھی آپ کو ایڈوانس میں مبارک باد، بشرطِ زندگی بعد میں بھی مبارک باد دونگا :)
 
الف عین

لائبریرین
اوہو، یہ فخر نوید جئ بٹیا کی پیدائش کا دھاگا نکلا۔ مبارک ہو فخر۔۔
شاذیہ کو مبارکباد دو ماہ بعد انشاء اللہ۔
 
تیشہ

محفلین
ماشااللہ، :battingeyelashes: بہت کیوٹ بچی ہے اللہ اسے صحت و تندرستی عطآ کرے آمین ،
قد میں مجھے تو لمبی لگ رہی ہیں ابھی سے :battingeyelashes:
کس پے ہے اماں پے کہ ابا پے ؟
 
فخرنوید

محفلین
ماشااللہ، :battingeyelashes: بہت کیوٹ بچی ہے اللہ اسے صحت و تندرستی عطآ کرے آمین ،
قد میں مجھے تو لمبی لگ رہی ہیں ابھی سے :battingeyelashes:
کس پے ہے اماں پے کہ ابا پے ؟

دونوں پہ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کہاں درست معلوم ہو گا اتنی عمر میں تو بچہ کئی رنگ بدلتا ہے۔
 
Top