کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
خوشی جی باجو کہہ رہی ہیں آپ نے جو آئی ڈی ان کو دی ہے وہ شاید ٹھیک نہیں۔
آپ چیک کریں وہ ایڈ نہیں‌ ہوپارہی۔
تو آپ چیک کریں اگر غلط ہے تو پھر سے سینڈ‌کردیں۔
 

فہیم

لائبریرین
جناب سائن آؤٹ ہوگیا یاہو۔
میں‌کوشش کررہا ہوں آن لائن ہونے کی۔

ویسے میں لیاقت آناد میں بی ون ایریا میں رہتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے ذپ کیا ھے
ویسے کہاں بھیجنا تھی


اور ہاں یہ شاہ جی چپ کہاں رہتے ھیں درود شریف لکھتے رھتے ھیں ناں

آپکی آئی ڈی یاہو درُست نہیں :battingeyelashes: میں نے بہت کوشیش کی ایڈ کرنے کی مگر نا ہوئی ۔ کل میں فون کرکے لے لون گی ۔ ڈونٹ وری ،
 

زینب

محفلین
خوش آمدید خوش آمدید
سچی سچی بتانا آج کس کے گھر دعوت پر ہو؟
اور دوسری بات کہ کیسی ہو، اتنا عرصہ کہاں رہیں، سُنا ہے اسلام آباد جا رہی ہو، کب اور واپسی کب ہے؟



ہاہاہاہا کسی کے ہاں دعوت پر نہیں ہوں اپنے ہی گھر پر ہون ،،،اسی ماہ کے آخر میں عید سے پہلے جا رہی ہوں ۔۔پہلے جانے تو دیں انے کا بعد میں بتاوں گی/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کیسی ہیں ؟؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا
ہم خود کش دھماکوں سے ڈر کر نہیں بھاگتے تو آپ سے ڈر کر کیسے بھاگ جائیں۔ کبھی کام کے حوالے سے اور کبھی گھریلو معاملات میں کراچی تو تقریباً ہر ہفتے ہی جانا پڑتا ہے۔

خود کش دھماکہ ہمارے مقابلے میں کیا بیچتا ہے فاتح بھائی ۔کراچی سے آپ کیوں فرار ہیں جانتی ہوں اسلام آباد سے میری وجہ سے فرار ہو کے کہاں جانا ہے جلدی سے بتایئں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top