فہیم
لائبریرین
کیوں شاہ جی کے لئے کیا پنجرہ لائیں ھیں وہ
شاہ جی برا مت مانیئے گا
ہائیں پنجرہ کیوں بھلا۔
کیوں شاہ جی کے لئے کیا پنجرہ لائیں ھیں وہ
شاہ جی برا مت مانیئے گا
میں نے ذپ کیا ھے
ویسے کہاں بھیجنا تھی
اور ہاں یہ شاہ جی چپ کہاں رہتے ھیں درود شریف لکھتے رھتے ھیں ناں
نہیں ایک خاص چیز جو وہ صرف میرے لئے لائی ہیں ۔
بوچھی جی سے کہیں سب کے لئے کچھ نہ کچھ لاتی ھیں میرے لیے کچھ بھی نہیںںںںںںںںںںںںںںں
خوش آمدید خوش آمدید
سچی سچی بتانا آج کس کے گھر دعوت پر ہو؟
اور دوسری بات کہ کیسی ہو، اتنا عرصہ کہاں رہیں، سُنا ہے اسلام آباد جا رہی ہو، کب اور واپسی کب ہے؟
فہیم بھائی عبد اللہ سے مخاطب تھا۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے کسی عورت کے زیر اثر ہے اور بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔
ہاہاہاہاہا
ہم خود کش دھماکوں سے ڈر کر نہیں بھاگتے تو آپ سے ڈر کر کیسے بھاگ جائیں۔ کبھی کام کے حوالے سے اور کبھی گھریلو معاملات میں کراچی تو تقریباً ہر ہفتے ہی جانا پڑتا ہے۔
نہیں بھائی جان ایسا کچھ نہیں
خود کش دھماکہ ہمارے مقابلے میں کیا بیچتا ہے فاتح بھائی ۔کراچی سے آپ کیوں فرار ہیں جانتی ہوں اسلام آباد سے میری وجہ سے فرار ہو کے کہاں جانا ہے جلدی سے بتایئں
نہیں بھائی جان ایسا کچھ نہیں
واقعی باجو شگفتہ کے آنے کی خوشی میں کچھ بانٹنا چاہیے۔