مجھے آج نجانے کیوں ایسا لگا کہ بھتیجی بہت غصے میں ہے۔
اچھا، اسے غصہ بھی آتا ہے ؟![]()
السلام و علیکم اہل محفل
بس ایک مرتبہ پھر بھولے بھٹکے ٹہلنے نکل آئی ہوں۔۔۔۔امید ہے سب ’’کشل منگل‘‘ ہوں گے۔۔۔۔آج بدھ ہے تو سوچا یاد دلادوں..........بوجھیں بھلا کیا !!!
![]()
جی یہاں سب کشل منگل ہے اپیا اور منگل کے بعد بدھ ہی آتا ہے۔