کراچی میں اتنی سردی کہ ہیٹر آن کرنا پڑجائیں تو خیر نہیں پڑتی۔
فروری میں کراچی میں بھی سردی ہی ہوتی ہے۔
بس پچھلے سے پچھلے سال یہاں بہت سردی پڑی تھی۔ کہ ریکارڈ توڑ دیے تھے اس نے۔
باقی یہاں نارمل سی سردی ہوتی ہے۔
لندن کے مقابلے تو کچھ بھی نہیں۔
فائن ۔۔



واپس آتے ہوئے اگرکراچی سے آتی ہوں تو بھی سامان کا پرابلم

بس یہی سوچا کہ اسلام آباد پہنچ کر ایک دن مجھے تم سب کو ملنے آنا ہے ۔ ایسے ایزی ہوگا میرے لئے ۔ نا کوئی سامان اٹھانا پڑے گا ساتھ میں ۔۔ آرام سے سب سے ملوں گی
