اطلاع

سلام عليكم
ماورا صاحبه
پاكستان مين خوش آمد
مزا آرها هوكر خوب

يه اردو كي بورد كا ذرا تفصيل سى بتائين. جيسى ديكه رهى هين آئى فون مين اردو ابهي تك نهين لكه پارها.
شكريه
 

ماوراء

محفلین
اردو کی بورڈ آئی فون میں نہیں۔ یہاں محفل میں تو ہے نا۔ جو چند حروف نہیں لکھے جاتے وہ کی بورڈ سے لکھ لیتی ہوں۔ میں نے تو نوٹس میں بھی اردو کے سارے حروف لکھ کر محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ کاپی پیسٹ سے کام چل جاتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔ ۔ہیلو ۔ ۔ ۔ ۔۔ ماورہ کیسی طبعیت ہے ؟ گلا ٹھیک ہوا کہ میں آکر دبا دوں :confused: ؟
کچھ موسم پے روشنی ڈالو کیسا ہے ؟ مکھی مچھر کتنے ہیں ؟ مٹی دھول کا کیا حساب کتاب ہے؟ چینی ملی کہ نہیں؟ بجلی جاتی ہے کہ نہیں ؟ آٹا ملتا ہے کہ نایاب ے چینی کے جیسے؟
شاپنگ کیا کچھ کی؟ شادیاں اٹینڈ کرنے جارہی ہو کہ نہیں ؟ کیا خریدہ ؟ کیا پہن رہی ہو؟
:party:
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو محفل پر کی بورڈ دکه۔ائی دیتا ہے.

باجو، طبیعت اب قدرے بہتر ہے لیکن که۔انسی اب به۔ی باقی ہے.
موسم  اچه۔ا ہے. نا سردی اور نا گرمی. لیکن ده۔ول بہت ہے.گاڑیوں اور ان کے هارنز کا بہت شور ہے.
مکه۔ی کوئی نہیں ہے،ایک دو ہی دکه۔ائی دی ہیں اب تک.مچه۔ر به۔ی کوئی خاص زیاده نہیں ہے.
چینی  کا لوگ تو کہ رہے ہیں کہ نہیں مل رہی، همیں تو ابو نے ایک ساته۔ ہی زیاده سی چینی اور آٹا منگوا دیا ہے. 
بجلی کا به۔ی کوئی مسئله نہیں. بہت کم جاتی ہے.
باقی شاپنگ ابه۔ی کہاں. ہم بیمار ہی اتنے ہوئے ہیں.
 

تیلے شاہ

محفلین
یہی تو سب سے اچھی بات ہے پاکستان کی اگر آپ کے پاس
نوٹ اور تعلقات ہیں تو سب کچھ ڈور سٹپ پر ملتا ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
جی جی میں جارہا ہوں انشاءاللہ 21 تاریخ کو آپ بھی ساتھ چلیں ایک ہی باغ سے نوٹوں کی بوریاں بھریں گے
 

تیشہ

محفلین
مجھے تو محفل پر کی بورڈ دکه۔ائی دیتا ہے.

باجو، طبیعت اب قدرے بہتر ہے لیکن که۔انسی اب به۔ی باقی ہے.
موسم  اچه۔ا ہے. نا سردی اور نا گرمی. لیکن ده۔ول بہت ہے.گاڑیوں اور ان کے هارنز کا بہت شور ہے.
مکه۔ی کوئی نہیں ہے،ایک دو ہی دکه۔ائی دی ہیں اب تک.مچه۔ر به۔ی کوئی خاص زیاده نہیں ہے.
چینی  کا لوگ تو کہ رہے ہیں کہ نہیں مل رہی، همیں تو ابو نے ایک ساته۔ ہی زیاده سی چینی اور آٹا منگوا دیا ہے. 
بجلی کا به۔ی کوئی مسئله نہیں. بہت کم جاتی ہے.
باقی شاپنگ ابه۔ی کہاں. ہم بیمار ہی اتنے ہوئے ہیں.


اب کہو کیسی طبعت ہے دو دن اور گزرچکے اب تک تو بہتر ہوگئی ہوگی :battingeyelashes:
مکھی مچھر تو یاد آیا :worried: گرمی کے موسم میں پائے جاتے ہیں اسی لئے اس موسم میں نظر نہیں آرہے ۔ ۔
دھولُ تو ہے ہی ۔۔ روز کی وہاں ڈسٹنگ کرنی پڑتی ہے ورنہ گھر کے کونے کونے میں ہر چیز پے دھولُ ہی پڑتی ہے۔
مہمانوں کا بتاؤ کیا پوزیشن ہے۔ ؟ اب بھی روز ہی آتے ہیں کہ کچھ آفاقہ ہے ۔؟ یہاں تو تم ہوتی تھی تو روز ہی نوٹ لکھا نظر آتا تھا مہمان اور تم اور کچن ۔ :confused:
اب وہاں بھی ایسے ہی دھڑا دھڑ آتے ہےں کہ کچھ کم ہیں :battingeyelashes:
ہارن کا واقعی بہت بڑا پرابلم ہے ۔ عادت نہیں ہوتی سننے کی تو وہاں تو ہر وقت یہی شور شرابہ ہوتا ہوگا :party:
چینی کا ۔۔ میں نیوز میں دیکھ سنُ رہی تھی کہ وہاں کے لوگوں نے چینی سے بائیکاٹ کردیا ہے :confused:
تو اب کیا استمعال کریں گے ۔ چلو اچھا ہوا تم لوگوں کو آٹا چینی سب میسر ہے :battingeyelashes:
ابو نے بہت اچھا کیا لے کر ڈھیر ساری رکھوالی ہے ۔ میرے لئے بچا کے رکھنا ماورہ ۔۔ میں تمھارے آئی تو کیک بناوا کر تم سے کھاؤں گی ۔ اسلئے کیک میں ڈالنے کے لئے بچائے رکھنا ۔ ۔ ۔
animated029.gif
 

ماوراء

محفلین
اوہو۔۔میری پوسٹ میں “ھ“ کا کیا حال بناہوا ہے۔:grin:

باجو، کھانسی ابھی بھی ہے لیکن پہلے سے بہتر ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء سُنا ہے آجکل اتنی دوائیاں کھا رہی ہو جتنی زندگی میں نہیں کھائیں۔

وجہ تمہیں خود ہی سمجھ لینی چاہیے تھی۔ کہ وہاں پر تم اصلی دوائی کھاتی تھیں۔ دو خوراکیں کھائیں اور صحت مند ہو گئیں۔

اب یہاں اصلی دوائی کہاں سے ملے گی، یہی وجہ ہے کہ ڈھیر ساری دوائیاں کھانی پڑ رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
اوہو۔۔میری پوسٹ میں “ھ“ کا کیا حال بناہوا ہے۔:grin:

باجو، کھانسی ابھی بھی ہے لیکن پہلے سے بہتر ہوں۔


ماورہ ، میں تمھین یاد کررہی ہوں بلکے آج ہم نے یاد کیا ۔۔ میں نے اور فرزانہ نے :battingeyelashes:
تمھارا ذکر چل نکلا تھا فون پے ۔۔ :battingeyelashes: تم یاد آئی ۔
ویسے بھی آجکل کرسمس کی تیاریاں عروج پے ہیں ،، کرسمس ٹری ہمارے طرف لگ چکے ہیں میں جب جب ٹاؤن سنٹر جاتی ہوں مجھے کرسمس سے تم ذہن میں آتی ہو کہ لاسٹ کرسمس پے تم نے اور میں نے تصویریں شئیر کین تھیں :battingeyelashes: ۔ ۔سانتابابا کی ۔۔
بہت رونق ہے ان دنوں ۔۔ جلدی سے آجاؤ واپس ۔ ۔:battingeyelashes:
سیل بھی لگی ہوئی ہے ہر چیز پے ۔۔ :tongue:
بہت خوبصورت شرٹیں ، سیل پے لگی ہوئی ہیں ۔ ۔

cheerleader.gif
 

ماوراء

محفلین
شمشاد به۔ائی، بس پهر دعا کریں.کیونکه میں ابه۔ی به۔ی مکمل ٹه۔یک  نهیں هوئی.

باجو، امید ہے اچه۔ا هی یاد کیا هو گا. فی الحال تو میں نهیں آ رهی، کرسمس کو چه۔و ڑیں،عید آ رهی ہے. پاکستان میں عید منانے کا مزه آئے گا.
 

شمشاد

لائبریرین
دعا اور دوا دونوں کی ہی ضرورت ہے تمہیں۔ اور ہاں دھوپ کے مزے لے لو۔ پھر واپس آ کر یاد کیا کرو گی۔
 
Top