دعا اور دوا دونوں کی ہی ضرورت ہے تمہیں۔ اور ہاں دھوپ کے مزے لے لو۔ پھر واپس آ کر یاد کیا کرو گی۔
آپکو کہاں سے اطلاعیں مل رہی ہیں بھلا ؟ کہ ماورہ کو دعا ُ اور دوا دونوں کی ضرورت پڑ رہی ہیں
دعا اور دوا دونوں کی ہی ضرورت ہے تمہیں۔ اور ہاں دھوپ کے مزے لے لو۔ پھر واپس آ کر یاد کیا کرو گی۔
شمشاد به۔ائی، بس پهر دعا کریں.کیونکه میں ابه۔ی به۔ی مکمل ٹه۔یک نهیں هوئی.
باجو، امید ہے اچه۔ا هی یاد کیا هو گا. فی الحال تو میں نهیں آ رهی، کرسمس کو چه۔و ڑیں،عید آ رهی ہے. پاکستان میں عید منانے کا مزه آئے گا.
ماوراء سے ہی مل رہی ہیں باجو، اور بھلا مجھے کون بتائے گا۔
ہم بھی بہت یاد فرما رہے ہیں ماوراء بٹیا کو۔
جی ضرور بھیا۔
باجو، شگفتہ کہاں ہیں آجکل؟ ان کو ایس ایم ایس کیا۔۔کوئی جواب نہیں ان کا آیا۔ ان کو میرا پیغام دیجیے گا کہ "کام کا کیا بنا؟"
باجو، پاکستان میں اور فارغ؟ یہاں تو میں کہہ رہی ہوں کہ وقت ہی نہیں ملتا۔ ناروے میرے پاس اتنا فارغ وقت ہوتا تھا۔ یہاں تو اتنے ہلے گلے والی لائف ہے۔ عید کی وجہ سے مصروف تھی، اور گھر پر کزنز وغیرہ رہنے آئی ہوئی تھیں۔ آج ہی گئی ہیں۔ اور ہر روز ہم کہیں نہ کہیں گئے ہوتےہیں۔ اس لیے فارغ وقت یہاں کوئی نہیں ہے۔
بیماری کی وجہ سے میرا دو کلو وزن بھی کم ہو گیا تھا۔۔اسے بھی واپس لانا ہے ابھی۔
سعود بھیا، بس کچھ روٹین بہتر ہو جائے تو آیا کروں گی۔۔! آجکل کافی مصروفیت ہیں، دسمبر کا مہینہ بھی کچھ مصروف رہوں گی۔
جی ضرور بھیا۔
باجو، شگفتہ کہاں ہیں آجکل؟ ان کو ایس ایم ایس کیا۔۔کوئی جواب نہیں ان کا آیا۔ ان کو میرا پیغام دیجیے گا کہ "کام کا کیا بنا؟"