ناعمہ عزیز
لائبریرین
اوہوہوہوہو اپنے منہ میاں مٹھو
جل جل کے ہوئے ہیں؟؟؟؟
جل جل کے ہوئے ہیں؟؟؟؟
اوہوہوہوہو اپنے منہ میاں مٹھو
جل جل کے ہوئے ہیں؟؟؟؟
بس اب نہ تو چاکلیٹ ملے گی اور نہ ہی کچھ اور۔ آج سے کُٹی۔
کیوں کیا ہوا ناعمہ بٹیا کو؟
آرام سے مان جائیں گے یا دوسرا طریقہ استعمال کرنا پڑے مجھے؟؟؟؟؟
میں ایک نیا د ھاگہ کھول کے سب سے درخواست کروں گی کہ سفارش کر دیں میریپہلے دوسرا طریقہ بتاؤ کون سا ہے؟