ملائکہ
محفلین
ویسے ملائکہ معذرت کے ساتھ
آپ مذکر ہیں یا مونث؟
مونث
ویسے ملائکہ معذرت کے ساتھ
آپ مذکر ہیں یا مونث؟
میں ایک نیا د ھاگہ کھول کے سب سے درخواست کروں گی کہ سفارش کر دیں میریتب تو آپ کو مانناپڑے گا
![]()
اسی بات کی کہ آپ کو منا دیں آپ مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں![]()
اسی بات کی کہ آپ کو منا دیں آپ مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں![]()
السلام علیکم میں سلام کرنے آئی تھی
پگلی بھائی بھی کبھی ناراض ہوتے ہیں بھلا؟
پھر تو نہیں کہو گی ناں کہ میں نے بھی چاکلیٹ کے لیے کہا تھا۔
و علیکم السلام
آج کیا پکایا ہے؟
یہ جیہ کہاں رہ گئی؟