ملائکہ
محفلین
کرے گی کرے گی کیوں نہیں۔ ایسا نکھٹو شوہر سب کو تھوڑا ہی ملتا ہے۔

بریانی کے لالچ میں![]()

کرے گی کرے گی کیوں نہیں۔ ایسا نکھٹو شوہر سب کو تھوڑا ہی ملتا ہے۔
بریانی کے لالچ میں![]()
ملائکہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ ذرا پانی پلا دیجئے ایک گلاس۔
کیوں ہمارے پیٹ پر لات مارنا چاہتے ہیں؟
میری حا ضری بھی ہو گئی ہو استا د جی![]()
یہ بھائی سے استاد بنا دیا، وہ بھلا کیوں؟