جی ابھی کل ہی دو گھنٹے شازیہ اپیا سے بات ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ کل پوچھتا ہوں اپیا سے کہ ماجرا کیا ہے۔![]()
جی ابنِ بھیا ماجرے کا تعلق خوشی سے ہی ہے

بے بس لاچار ۔ ۔ ۔۔
اب آپ خود گیس کیجئیے بھلا وہ کیسے ؟ اور کیونکر ؟
جی ابھی کل ہی دو گھنٹے شازیہ اپیا سے بات ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ کل پوچھتا ہوں اپیا سے کہ ماجرا کیا ہے۔![]()
ون کیا میرے لیے ہو سکتا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے![]()
ہاہاہاہاہا
آپ نے مجھے دیکھا ھے بوچھی کیا میں لگتی ہوں کسی سے مار کھانے والی![]()
جی مجھے معلوم ہو گیا اب میں یہاں اظہار کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔![]()
یہ مار اب کس کا نام رکھ لیا ھے![]()
مجھ لگتا ھے آُپ کو نیند آ رہی ھے پیکنگ کرکر کے تھک گئی ھیں آپ تھاوٹ آپ کے جملوں سے ٹپک رہی ھے![]()