ہم اپیا کے دکھ اور دعا میں شریک ہیں۔
زھرا علوی محفلین مارچ 14، 2010 #465 شمشاد نے کہا: کون سا والا کان پکڑا تھا، دایاں یا بایاں؟ یہ انٹرویو ابھی تک کیوں نہیں ہوا؟ کب تک امید ہے؟ مجھے آپ کی کامیابی سے بڑی امیدیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت دعا کیجیے گا بھائی ۔۔ انشاءاللہ آپکی امیدیں بر آئیں گی ۔۔ لاہور کا انٹرویو کا پہلا فیز سترہ مارچ سے شروع ہو رہا ہے ۔۔ مگر میرا اس میں نام نہیں ہے ۔۔ میرا دوسرے فیز میں آئے گا جو 19 اپریل سے شروع ہو رہا ہے ۔۔ بہت ہی لمبا پروسیجر ہے ۔۔
شمشاد نے کہا: کون سا والا کان پکڑا تھا، دایاں یا بایاں؟ یہ انٹرویو ابھی تک کیوں نہیں ہوا؟ کب تک امید ہے؟ مجھے آپ کی کامیابی سے بڑی امیدیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت دعا کیجیے گا بھائی ۔۔ انشاءاللہ آپکی امیدیں بر آئیں گی ۔۔ لاہور کا انٹرویو کا پہلا فیز سترہ مارچ سے شروع ہو رہا ہے ۔۔ مگر میرا اس میں نام نہیں ہے ۔۔ میرا دوسرے فیز میں آئے گا جو 19 اپریل سے شروع ہو رہا ہے ۔۔ بہت ہی لمبا پروسیجر ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #466 ضرور دعا کریں گے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب ہو۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2010 #467 اوہو تو ہماری زہرا بٹیا کی آمد ہوئی تھی آج بھی اور کل بھی یعنی کہ بہت خوب!
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #476 تعبیر کی کسی کو کوئی خبر ہے کہ نہیں؟ یا پھر ایک نیا خواب دیکھا جائے اور پھر اس کی تعبیر کی امید کی جائے۔
تعبیر کی کسی کو کوئی خبر ہے کہ نہیں؟ یا پھر ایک نیا خواب دیکھا جائے اور پھر اس کی تعبیر کی امید کی جائے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #478 زینب پر تو فاتح پڑھ لیں۔ مشکل ہی اب آئے۔ شگفتہ البتہ کافی دنوں سے نہیں آئی۔ اب باجو بذات خود جا کر اس کی خبر لائیں گی۔
زینب پر تو فاتح پڑھ لیں۔ مشکل ہی اب آئے۔ شگفتہ البتہ کافی دنوں سے نہیں آئی۔ اب باجو بذات خود جا کر اس کی خبر لائیں گی۔